Category Archives: Pakistan

DET Forum Pakistan – Urdu

تربیت مساوات معذوری فورم پا کستان
تربیت مساوات معذوری فورم پا کستان افراد باھم معذوری کو مضبوط وکالت کی مھم بذریعہ تربیت براء تمام مکاتب فکر کے لوگوں بشمول افراد و تربیت کنندگان باھم معذوری کے لۓ بالکل نئ جگہ مھیا کرتا ھے۔ تربیت مساوات معذوری فورم ملک میں مقامی ضروریات کے مطابق بنیادی سطح پر سرگرمیوں کو فروغ دے گا۔
تربیت مساوات معذوری کیا ہے (تیمم)
تربیت مساوات معذوری ایک ایسا شمولیت کا عمل ھے جہاں لوگ حقیقی معاملات سے متعارف ھوتے ھیں اورتمام افراد باھم معذوری جس امتیازی سلوک کو منھ دے رھے ھیں اس کو مدنظر رکھتے ھوۓ ان کے رويے، حکمت عملی اور معمولات کو تبدیل کرنا۔

تربیت مساوات معذوری کے اسباق تیار کۓ اور ان ماہرتربیت کنندگان باھم معذوری کے ذريعے ديے جاتے ھیں جن کو امتیازی سلوک کا براہ راست تجربہ ھوتا ھے جیسا کہ ماہرتربیت کنندگان باھم معذوری جن کو معذوری کا سماجی جبر و استحصال کا تجربھ ھوتا ھے اور معذور کونے والے معاشرے میں رھنے کو حقیقی انداز میں سمجھتے ھیں۔

تربیت مساوات معذوری کو‎‎ئ نیا فیشنزدہ خیال نھیں ھے لیکن یہ اسی کی درمیانی دھا‌ئ سے کسی نہ کسی شکل میں موجود رھی ھے اور تاریخ افراد باھم معذوری کی تحریک کی جڑ سے نکلی ھے۔ اسکی بنیاد سیدھے افراد باھم معذوری کے مجموعی تجربات پر ھے، انھیں معلوم ھے کہ اداروں کی شکل میں امتیازی سلوک بھی ایک مسئلہ ھے، تربیت مساوات معذوری عمل پر زور دیتی ھے جیساکہ کام کے ماحول اور معاشرے میں تبدیلی لانا، کام کی جگہوں پر حائل رکاوٹوں کو دیکھنا اور شرکا کو ھمت بندھانا تاکہ وہ رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے عملی منصوبہ بندی کر سکیں۔

تربیت مساوات معذوری اس کے متعلق ھے کہ
معذوری کا سماجی نمونہ ھے۔
افراد باھم معذوری تربیت میں راھنما‎ئ کرتے ھیں۔
ان رکاوٹوں کا تجزیہ کرنا جن کو افراد باھم معذوری معاشرے میں منھ دے رھے ھیں۔
افراد باھم معذوری کے مطعلق طۓ شدہ سوچ، روایتی خیالات اور غلط نظریات پہ سوالات اٹھانا۔
تبدیلی کے لۓ ایک عہد کرنا۔

تربیت مساوات معذوری اس کے متعلق نھیں ھے کہ:
افراد جن کو کوئی معذوری نھیں کو شرمندہ کیا جاۓ
ماھرین جن کو کوئی معذوری نھیں وہ افراد باھم معدوری کی زندگیوں پر بحث و مباحثہ کریں۔
افراد باھم معدوری اپنی سوانح عمری کی تشریح کرتے رھیں۔
جسمانی، دماغی یا ذہنی کمزوری کی بناوٹ کو بیان کرنا۔
مخصوص طبّی حالتوں کے مطعلق معلومات فراہم کرنا۔

تربیت مساوات معذوری فورم ایشیا پیسفک کیا ھے؟
تربیت مساوات معذوری فورم ایشیا پیسفک علا‌‍ئقے میں معلومات اور تجربات کے تبادلے کی حوصلہ افزائ کرتی ھے۔ تربیت مساوات معذوری فورم ایشیا پیسفک کی مندرجذیل ویب سائٹ اور انگریزی میں ای میل گروپ ھے
(www.detforum.com)
یہ فورم تیمم کے تربیت براۓ تربیت کنندگان کے کورسز میں حصہ لینے والے ماہرین اور شرکاء نے بنایا ھے، جو کہ جاپان کے بین الاقوامی تعاون کے ادارے اور حکومت ملائشیا کے تعاون سے منقعد کۓ گۓ۔
رابطہ: کینجی کونو (رابطہ کار)
apdetforum@gmail.com

:قومی رابطہ کار
Name: Mr. Ghulam Nabi Nizamani
Organization: All Sanghar Handicaps’ Association, Pakistan
Address: Bakhoro Road Sanghar-68100
Telephone: +92-333-2916281
Fax: +92-235-485730
email: ghulamnabi.nizamani(at)gmail.com

تیمم تربیت کنندہ
(1)
Name: Mr. Ghulam Nabi Nizamani
Organization: All Sanghar Handicaps’ Association, Pakistan
Address: Bakhoro Road Sanghar-68100
Telephone: +92-333-2916281
Fax: +92-235-485730
email: ghulamnabi.nizamani(at)gmail.com

* Email: Repalce (at) with @.