تربیت مساوات معذوری فورم پا کستان تربیت مساوات معذوری فورم پا کستان افراد باھم معذوری کو مضبوط وکالت کی مھم بذریعہ تربیت براء تمام مکاتب فکر کے لوگوں بشمول افراد و تربیت کنندگان باھم معذوری کے لۓ بالکل نئ جگہ مھیا کرتا ھے۔ تربیت مساوات معذوری فورم ملک میں مقامی ضروریات کے مطابق بنیادی سطح پر سرگرمیوں کو فروغ دے گا۔ |
تربیت مساوات معذوری کیا ہے (تیمم) تربیت مساوات معذوری ایک ایسا شمولیت کا عمل ھے جہاں لوگ حقیقی معاملات سے متعارف ھوتے ھیں اورتمام افراد باھم معذوری جس امتیازی سلوک کو منھ دے رھے ھیں اس کو مدنظر رکھتے ھوۓ ان کے رويے، حکمت عملی اور معمولات کو تبدیل کرنا۔ تربیت مساوات معذوری کے اسباق تیار کۓ اور ان ماہرتربیت کنندگان باھم معذوری کے ذريعے ديے جاتے ھیں جن کو امتیازی سلوک کا براہ راست تجربہ ھوتا ھے جیسا کہ ماہرتربیت کنندگان باھم معذوری جن کو معذوری کا سماجی جبر و استحصال کا تجربھ ھوتا ھے اور معذور کونے والے معاشرے میں رھنے کو حقیقی انداز میں سمجھتے ھیں۔ تربیت مساوات معذوری کوئ نیا فیشنزدہ خیال نھیں ھے لیکن یہ اسی کی درمیانی دھائ سے کسی نہ کسی شکل میں موجود رھی ھے اور تاریخ افراد باھم معذوری کی تحریک کی جڑ سے نکلی ھے۔ اسکی بنیاد سیدھے افراد باھم معذوری کے مجموعی تجربات پر ھے، انھیں معلوم ھے کہ اداروں کی شکل میں امتیازی سلوک بھی ایک مسئلہ ھے، تربیت مساوات معذوری عمل پر زور دیتی ھے جیساکہ کام کے ماحول اور معاشرے میں تبدیلی لانا، کام کی جگہوں پر حائل رکاوٹوں کو دیکھنا اور شرکا کو ھمت بندھانا تاکہ وہ رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے عملی منصوبہ بندی کر سکیں۔ تربیت مساوات معذوری اس کے متعلق ھے کہ تربیت مساوات معذوری اس کے متعلق نھیں ھے کہ: تربیت مساوات معذوری فورم ایشیا پیسفک کیا ھے؟ :قومی رابطہ کار تیمم تربیت کنندہ * Email: Repalce (at) with @. |
1 thought on “DET Forum Pakistan – Urdu”
Comments are closed.